Breaking NewsEducationتازہ ترین
تعلیمی بورڈ ملتان کا خصوصی بچوں کے لئے اعلامیہ

تعلیمی بورڈ ملتان نے سیشل طلباء کے لئے ترجمہ القران کا پرچہ پرانے سلیبس سے لینے کا اعلامیہ جاری کردیا ۔
کنٹرولر امتحان سے جاری ہونے والے مراسلے کے مطابق گونگے، بہرے اُمیدواران برائے میٹرک سالانہ امتحان 2025 کا امتحان ڈائریکٹر اکیڈمکس سپیشل ایجوکیشن گورنمنٹ آف پنجاب کے مراسلہ کے مطابق سابقہ سلیبس کے مطابق ہو گا جبکہ مضمون ترجمتہ القرآن کا پیپر برائے جماعت نہم میٹرک سالانہ امتحان 2025 میں ہی ہوگا۔