Breaking NewsSportsتازہ ترین

پہلا آزادی کپ : بلوچ سٹار اور جیف اکیڈیمی نے اپنے میچز جیت لیے

پاک الیون کرکٹ کلب ملتان کے زیر اہتمام پاکستان کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر پہلا آزادی کپ میں مزید دو میچز کا فیصلہ ہوگیا۔

بلوچ سٹار اور جیف اکیڈیمی نے اپنے اپنے میچ جیت لیے۔

پہلے میچ میں بلوچ سٹار نے پہلے کھیلتے ہوئے چھ کھلاڑیوں کے نقصان پر 161رنز بنائے۔

محمد آصف۔70.لیاقت بلوچ۔27رنز بنائے۔بی زیڈ یو کی طرف سے شاہ زیب نے تین جبکہ محمد احمد نے دو وکٹ حاصل کیں۔

بعد میں کھیلتے ہوئے بی زیڈ یو 131 رنز بناسکی اور اس کے نو کھلاڑی آوٴٹ ہوئے۔شاہد ڈوگر۔56.سردار علی۔26رنز بنائے۔محمد اسلام 3.محمدخان۔اور عبدالخلیل نے دو۔دو۔وکٹ حاصل کی۔محمد عمران۔اور محمد مرسلین تھے۔

دوسرے میچ میں جیف اکیڈیمی نے پہلے کھیلتے ہوئے 162 رنز بنائے جبکہ ان کے آٹھ کھلاڑیوں آوٴٹ ہوئے۔

عبداللٰلہ شاہ۔50.اسد۔45.اور جعفر نے 26رنز بنائے۔عبدالمنان نے دو کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا القاسم کلب نو کھلاڑیوں کے نقصان پر 103رنز بناسکی۔ارشد بلوچ۔53.عبدالمنان۔16رنز بنائے۔

بلال نے پانچ کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا، اور مین آف دی میچ قرار پائے۔

محمد بلال اور الیاس پیرو ایمپائر تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں