Breaking NewsEducationتازہ ترین
مرم شماری کےلئے بلاک کی حدود کا تعین آج سے شروع ہوگا
تفصیل کے مطابق تمام سی ای اوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ بلاک کی حدود کی تعین کا عمل آج 25 فروری سے شروع ہوگا، جو 28فروری تک جاری رہے گا جبکہ ڈیجیٹل مردم شماری یکم مارچ سے یکم اپریل تک جاری رہے گی ۔
سکولوں کے سربراہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ عملے کو ریلیف کریں اور ان کو بلاک بھی الاٹ کریں ۔