Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

گراونڈ تیار کرنے والے عملے کےلئے بونس کا اعلان

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیض راجہ نے پاکستان ویسٹ انڈیز سریز کےلئے گراونڈ تیار کرنےو الے عملے کےلئے بونس کا اعلان کردیا۔

ان کا کہنا تھا کہ شدید موسم میں اور بہت ہی مختصر وقت میں وکٹوں کی تیاری ایک مشکل مرحلہ تھا ، اگر گراونڈ سٹاف تیاری نہ کرتا تو یہ سیریز ممکن ہی نہیں تھی۔

اس پر میں سب گراونڈ سٹاف کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، اور ان کےلئے بونس کا اعلان کرتا ہوں جو جلد ان کو دے دیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button