Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

خواتین یونیورسٹی: نیشنل بک فاونڈیشن کا کتاب میلہ آج شروع ہوگا

نیشنل بک فاونڈیشن آج ویمن یونیورسٹی میں کتابوں کی نمائش کرے گی ۔

ترجمان کے مطابق نیشنل بک فاونڈیشن ویمن یونیورسٹی میں دو روزہ کتابوں کی نمائش کرے گی ، اس سلسلے میں سٹال لگائے جائیں گے ۔

جس میں مختلف مضامین کی کتب رکھی جائیں گی، جن پر طالبات کے لئے خصوصی رعایت رکھی جائے گی ،نمائش کا افتتاح رجسٹرار ڈاکٹر قمر رباب کریں گی ۔

اس تقریب کا اہتمام اسسٹنٹ لائبریرین مس سمیرا رسول ، گل ناز بتول اور محمد زبیر ( نمائندہ نیشنل بک فاونڈیشن) کے زیر نگرانی کیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button