Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

نیشنل ٹی 20 فائنل؛ بالر نے وکٹ توڑ دی

نیشنل ٹوئنٹی 20کے فائنل میں سندھ کے پیسر آصف محمود نے کے پی کے کے محمد عمران جونیئر کو اس طرح کلین بولڈ کیا کہ ان کی مڈل سٹمپ توڑ کر رکھ دی۔

ان کا یارکر نہایت تیز اور وکٹ اڑادینے والا تھا، پیسر نے اس پر جشن منایا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button