Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

برطانیہ نے پاکستانی طلبہ کے لئے تعلیمی پیکج کا اعلان کردیا

برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا تھاکہ برطانیہ پاکستانی خواتین طلبہ کی تعلیم کے لئے پاکستان کو خطیر رقم دے گا۔

برطانیہ پاکستانی خواتین طلبہ کی تعلیم کے لئے 130 ملین پاؤنڈ دے گا،تعلیمی پیکج کو صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں خواتین کی تعلیم کے فروغ کے لئے استعمال کیا جائے گا۔

تعلیمی وظیفہ سے 1 کڑور 70 لاکھ طلبہ کو تعلیمی سہولیات ملیں گی،تعلیمی اخراجات سے سکولوں میں نا جانے والی بچیوں اور خواتین کو تعلیم حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔

تعلیمی وظیفہ سے پاکستان کے پسماندہ علاقوں میں خواتین کو بنیادی تعلیم مل سکے گی۔

برطانیہ تعلیمی پیکج پرائم منسٹر گرلز ایجوکیشن ایکشن پلان کے تحت دے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button