Breaking NewsInternationalتازہ ترین

ملکہ برطانیہ 96 برس کی عمر میں چل بسیں

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم 96 برس کی عمر میں اسکاٹ لینڈ میں انتقال کرگئیں۔

رائل فیملی کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ملکہ برطانیہ کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے, ڈاکٹرز نے گزشتہ دو روز سے ان کی صحت پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔

ملکہ برطانیہ کے انتقال پر شہزادہ چارلس اب بادشاہ ہوں گے۔

ملکہ الزبتھ دوئم کے انتقال کے بعد ان کی میت کو آخری رسومات کی ادائیگی کے لیے لندن لایا جائے گا۔

حکومت برطانیہ کی جانب سے ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال پر دس روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے، اور نوٹس رہائشگاہ پر چسپاں کردیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں