Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

برٹش کونسل کا وفد ویمن یونیورسٹی کا دورہ کرے گا

برٹش کونسل کے شعبہ ایجوکیشن کا ایک وفد آج ویمن یونیورسٹی ملتان کا دورہ کرے گا، جس کی قیادت مائیکل ہوگلیٹ کریں گے، ان کے ساتھ ایجوکیشن برٹرش ایجوکیشن آفیسر سارہ پروز اور ممبر صوبائی اسمبلی سبین گل ہوں گے ۔
وفد وائس چانسلرڈاکٹر عظمی قریشی سے ملاقات کرے گا، اور ویمن امپاورمنٹ اورخواتین سوسائٹی میں کردار بڑھانے بارے بات کرے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button