Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

نئی پروموشن پالیسی میں بی ایس ڈگری ہولڈرز اساتذہ کو بھی شامل کرلیا گیا

نئی پروموشن پالیسی کابینہ کمیٹی سے منظوری کیلئے تیار کرلی گئی۔

نئی پروموشن پالیسی کی منظوری کے بعد بی ایس ڈگری ہولڈرز کو ترقیاں دی جائیں گی۔

اس سےقبل بی ایس ڈگری ہولڈرزکوسنیارٹی لسٹ میں شامل ہونےکےباوجودپروموشن نہیں ملتی تھی، بی ایس ڈگری ہولڈرز آٹھ،آٹھ سالوں سے ترقیوں کے منتظر ہیں۔ نئی پروموشن پالیسی کی منظوری کےبعد4سالہ بی ایس ڈگری ہولڈرز اساتذہ مستفید ہونگے

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button