Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی: بی ایس فائنل سمسٹر کے پراجیکٹس کی نمائش لگانے کا فیصلہ

زکریا یونیورسٹی کے بی ایس فائنل سمسٹر کے پراجیکٹس کی نمائش لگانے کا فیصلہ، وائس چانسلر نے احکامات جاری کردئیے۔
تفصیل کے مطابق زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر غوری نے مراسلہ جاری کیا ہے کہ بی ایس فائنل سمسٹر 2025 کے تمام طلبا وطالبات کے پراجیکٹس کی مارچ کے دوسرے ہفتے میں ڈسپلے کروائے جائیں اور ان کی نمائش کی جائے ۔