Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

انٹر کالجیٹ گرلز نیٹ بال چمپیئن شپ بورے والا کالج نے جیت لی

انٹر کالجیٹ گرلز نیٹ بال چمپیئن شپ بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے زیراہتمام منعقد ہوئی۔
جس میں 6 کالجوں نے حصہ لیا۔ ان میں گورنمنٹ کالج چونگی نمبر 14 ، پنجاب کالج ، میلسی کالج ، بورے والا کالج اور بی زیڈیو شامل ہیں۔

چمپیئن شپ کی مہمان خصوصی ڈاکٹر زاہد ہ عزیز سیال تھیں۔ چمپیئن شپ میں پہلی پوزیشن بورے والا کالج، دوسری پوزیشن بی زیڈ یو اور تیسری پوزیشن سنٹرل کالج ملتان نے حاصل کی۔

ریفری کے فرائض ضیا، غضنفر راں اور رانا اشرف نے ادا کیے۔
جبکہ اس موقعہ پر شفقت رسول ، میڈم نیلم اور اسسٹنٹ ڈائریکٹریس سپورٹس عابدہ خان موجود تھیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button