Breaking NewsEducationتازہ ترین
نجی سکولوں کی رجسٹریشن کے لیے بس کی شرط عائد کردی گئی

محکمہ سکولز نے عدالت عالیہ کے احکامات کی روشنی میں سکولوں کی رجسٹریشن بسوں کی پالیسی سے مشروط کر دی۔
جس میں کہا گیا ہے کہ ہر سکول کو یہ پالیسی اپنانے کا پابند کیا جائے اور اس کے بغیر نئے سکولوں کی رجسٹریشن بند کر دی جائے۔