Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی : 5ویں سمسٹر کے امتحانات 13 جنوری سے شروع ہوں گے
زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام 5ویں سمسٹر کے امتحانات 13 جنوری سے شروع ہوں گے۔
اس سلسلے میں ڈائریکٹر اکیڈمک ڈاکٹر جاوید سلیانہ کی طر ف سے جاری ہونے والے مراسلے میں کہاگیاہے کہ بی ایس کے 5ویں سمسٹر2024 کے فائنل امتحانات 13 جنوری 2025 کو ہوں گے۔