Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی : اکیڈمک کونسل کا اہم اجلاس 18اپریل کو طلب

زکریا یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل کا اہم اجلاس 18اپریل کو طلب کرلیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق اکیڈمک کونسل کا اجلاس 10 بجے شروع ہوگا۔

وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شاہ کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button