Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ہمیں بھی ترقی دو۔۔۔زکریا یونیورسٹی کے ایڈمن افسروں کا مطالبہ

زکریا یونیورسٹی کے ایڈمن آفیسر کیس میں شامل افراد نے ترقی کی درخواست دےدی۔

یہ بھی پڑھیں۔

زکریا یونیورسٹی : "ایڈمن آفیسرز کیس” کے متاثرین نے ترقی کا مطالبہ کردیا

اس سلسلے میں ایڈمن آفیسر واجد حسین ، محمد نواز ، رانا عبدالمنان علی شہباز اور حافظ ساجد یعقوب نے وائس چانسلر کو درخواست دی ہے کہ ایڈمن آفیسر کیس میں انکوائری آفیسر نے ہمیں تمام تر الزامات سے بری کردیا ہے، اور اس کیس سے نکالنے کی سفارش کی ہے ۔

جس کے بعد وائس چانسلر کا اختیار ہے کہ وہ اس میں سے ہمیں نکال سکے ۔

پنجاب کے قانون کے مطابق ایسے افراد جن کے خلاف کوئی انکوائری نہیں ہے، اور ان پر کوئی الزام ثابت نہیں ہوا ہے ترقی دی جاسکتی ہے ۔

ہم تمام تر قواعد پر پورااترتے ہیں اس لئے ہمیں ترقی دی جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button