Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کا جاب فیئر منعقد کرانے کا فیصلہ

زکریا یونیورسٹی کی انتظامیہ نے طلبا وطالبات کو برسر روزگار کرنے کےلئے جاب فیئر کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کےلئے ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف سوشل سائنسز اینڈ کلچر ڈاکٹر طاہر محمود کو فوکل پرسن مقرر کردیا ہے۔

ان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر جاب فیئر کرانے کے انتظامات شروع کریں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button