Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایسوسی ایٹ ڈگری آف آرٹس اور سائنس کے سالانہ امتحان 15دسمبر سے شروع ہوں گے

زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایسوسی ایٹ ڈگری آف آرٹس اور سائنس کے سالانہ امتحان 15دسمبر سے شروع ہوں گے ، تمام امیدواروں کی رولنمبر سلپیں ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردی گئیں۔
اس سلسلے میں اسسٹنٹ کنٹرولر ذوالکفل ظفر کا کہنا ہے کہ ریگولر امیدوار اپنی سلیپیں کالج کے سربراہ اپنے لاگن سے ڈاون لو ڈ کرسکتے ہیں، جبکہ پرائیویٹ امیدوار اپنی آن لائن سلپس اپنے دستخظ کے ساتھ امتحانی سنٹر میں پیش کریں گے ۔
ایسے امیدوار جوا متحان میں شرکت کے لئے اہل نہیں تھے یا ان پر اعتراضات تھے ان کی سلپ جاری نہیں کی گئی ہے، ایسے امیدوار دفتر حاضر ہوکر اعتراض دور کراکے سپ لے سکتے ہیں جس کےلئے ہفتہ اور اتوار کو بھی دفاتر کھلے رہیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button