Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جامعہ زکریا : اے ڈی پی کے امتحانی شیڈول میں تبدیلی

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے زیر انتظام اے ڈی اے ؍اے ڈی ایس سیمسٹر سسٹم دوسالہ پروگرام پہلا سمسٹر سیشن 2022 ,2024 اور رپیٹڈ امیدواران پہلا سیمسٹرسیشن2021-2023 کے داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کی سنگل فیس کے ساتھ سابقہ شیڈول کے مطابق آخری تاریخ 24-2-23 تھی، اب نئے شیڈول کے مطابق آخری تاریخ 13-3-2023 ہے۔

اسی طرح دوگنا فیس کیساتھ داخلہ فارم و فیس جمع کروانے کی تاریخ سابقہ شیڈول کے مطابق 1-3-23 اور اب نئے شیڈول کے مطابق 20-3-23 ہے ۔

جبکہ داخلہ فارم و فیس تین گنا فیس کے ساتھ جمع کرانیکی تاریخ امتحان سے ایک ہفتہ قبل تک ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button