Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے 60 پی ایچ ڈی سکالرز کو ڈگری ایوارڈ کرنے کی سفارش

بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ نے 60 پی ایچ ڈی ڈگری ایوارڈ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصو راکبر کنڈی کی زیر صدارت ہوا۔

اجلاس میں رجسٹرار صہیب راشد خان ، کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر امان اللہ سمیت یونیورسٹی ڈینز و متعلقہ شعبہ جات کے چیئرمین حضرات نے شرکت کی۔

اجلاس میں پی ایچ ڈی اور ایم فل پروگراموں میں نئی رجسٹریشن کی منظوری دی گئی، جبکہ پی ایچ ڈی ایکسٹینشن کیسوں کی بھی منظوری دی گئی۔

اجلاس میں پی ایچ ڈی اور ایم فل کے فارن ریفری لسٹ کی بھی منظوری دی گئی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button