Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی نے الرٹ جاری کردیا

زکریا یونیورسٹی نے ایل ایل بی کے طلباء و طالبات کے والدین کے لئے الرٹ جاری کردیا۔
رجسٹرار کی طرف سے جاری ہونے والے الرٹ میں کہا گیا ہے کہ زکریا یونیورسٹی ملتان نے منسوخی الحاق لاء کالجز، ایل ایل بی پانچ سالہ سیشن 2021-2024 ،2016-2019 اور 2025-2020 کے متاثرہ طلباء و طالبات کیلئے سٹڈی سنٹرز کا قیام کر دیا تھا۔
تمام طلباء و طالبات کو سٹڈی سنٹر میں انرولمنٹ کیلئے سابقہ کالج سے این او سی لینے کی ضرورت نہیں ہے، وہ اپنی دستاویزات کے ساتھ داخلہ لے سکتے ہیں۔