Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے تمام شعبوں کی تزین و آرائش کرنے کا فیصلہ، اخراجات ڈیپارٹمنٹس خود برداشت کریں گے

زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے تمام شعبوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر راستوں کی درستگی ٹف ٹائلز، وائٹ واش/پینٹ، پلاسٹر، کی تزئین و آرائش/مرمت کا کام شروع کریں، تمام شعبے اپنے اخراجات کود برداشت کریں گے۔

شعبوں کی بلڈنگ انچارج کو ہدایت کی جائے کہ وہ شعبہ منٹی نینس سے مشاورت کے بعد تزین و آرائش کا تخمینہ لگائیں اور س کے بعد کام شروع کریں۔

تمام شعبے اس بات کو یقینی بنائیں گے 25 جنوری تک اس پراجیکٹ پر کام شروع کردیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button