Breaking NewsEducationتازہ ترین
جامعہ زکریا : بی کام کی ڈیٹ شیٹ آگئی

زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی کام پارٹ ون اور سیکنڈ کے امتحانات 14 دسمبرسے شروع ہوںگے ،ڈیٹ شیٹ اور رولنمبرسلپس جاری کردی گئیں ۔
اس سلسلے میں جاری اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ بی کام سالانہ امتحانات 2022 بدھ 14 دسمبر سے شروع ہوں گے
پہلا پرچہ اکنامکس کا ہوگا، جبکہ پارٹ سکینڈ کے امتحانات15دسمبر سے شر وع ہوں گے ۔
ڈیٹ شیٹ اور رولنمبر سلپس کالجز کو جاری کردی گئیں ہیں۔