Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا

جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ وائس چانسلر نے موسم گرما کی تعطیلات کی منظوری دے دی ہے۔

جس کے مطابق بی ایس مارننگ ، ایم ایس ایم ایس سی ، ایم اے، ایم فل اور پی ایچ ڈی کی چھٹیاں 6جون سے 2ستمبر تک جاری رہیں گی ، اگر ان پروگرام کے امتحانات جاری ہیں ، تو وہ17جون تک ختم کرنا ہوں گے ۔

ایم بی اے ایگزیکٹو کی چھٹیاں 11جولائی سے 2 ستمبر تک جاری رہیں گی ۔

بی ایس اور ایم ایس سی انجینئرنگ پروگرام اپنے اکیڈمک کلینڈر کے مطابق جاری رہیں گے ۔

جس کے مطابق مڈٹرم امتحانات 27جون سے 4 جولائی تک جاری رہیں گے ، فائنل کے امتحانات 22ا گست سے 29 اگست تک جاری رہیں گے ۔

جبکہ نتائج کا اعلان 2ستمبر کو کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button