Breaking NewsEducationتازہ ترین
(ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام) کے نتائج کا اعلان آج کیا جائے گا

زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام اے ڈی اے ، اے ڈی ایس (ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام) کے نتائج کا اعلان آج کیا جائے گا۔
تفصیل کے مطابق زکریایونیورسٹی کے زیر اہتمام ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کے نتائج کااعلان آج صبح ساڑھے دس بجے زکریا یونیورسٹی پول سائنس ڈیپارٹمنٹ کے سیمینار ہال میں ہوگا، جس کے مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی ہوں گے۔
کنٹرولرا متحانات ڈاکٹر امان اللہ نتائج کااعلان کریں گے ۔