Breaking NewsSportsتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کی اتھیلٹ کا کارنامہ

بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان کی اتھلیٹ رخسانہ بی بی نے کانسی کا تمغہ جیت کر اعزاز اپنے نام کرلیا۔

بہاء الدین زکریایونیورسٹی کی اتھلیٹ رخسانہ بی بی نے انٹر یونیورسٹی نیشنل اتھلیٹکس چمپیئن شپ میں حصہ لیا، اور ایچ ای سی کی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے سو میٹر رکاوٹی دوڑ میں تیسری پوزیشن حاصل کی، اور کانسی کا تمغہ جیتا۔

رخسانہ بی بی اور ڈائریکٹر سپورٹس عابدہ خان نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی کے ساتھ ملاقات کی۔

ملاقات میں وائس چانسلر نے بے حد مسرت کا اظہار کیا ، اور رخسانہ بی بی کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں