Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

بی اے ،بی ایس سی ضمنی امتحان 2020 امتحان 19 جنوری 2022 سے شروع ہوگا

بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان کے زیرانتظام بی اے ،بی ایس سی ضمنی امتحان 2020 (سیکنڈ) کا امتحان 19 جنوری 2022 سے شروع ہورہاہے۔

تمام امیدواران کی آن لائن رول نمبر سلپس جس پر تاریخ پرچہ اور وقت درج ہے یونیورسٹی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردی گئی ہے جو کہ داخلہ فارم نمبر ،فیس چالان یا شناختی کارڈ نمبر کے ساتھ ڈائون لوڈ کی جاسکتی ہے، نیز ڈیٹ شیٹ یونیورسٹی ویب سائٹ پر بھی موجود ہے۔

جن امیدواروں کی رول نمبر سلپس کسی وجہ سے رکی ہوئی ہیں ، وہ دفتر کنٹرولر امتحانات سے رابطہ کریں ۔
امیدواران کی سہولت کے لیے دفتر کنٹرولر امتحانات ہفتہ اور اتوار کو بھی کھلا رہے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button