Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی کی حادثہ کا شکار ہونے والی بس کا ڈرائیور شخصی ضمانت پر رات گئے رہا

زکریا یونیورسٹی میں حادثے کا شکار ہونےو الی بس کے ڈرائیور ندیم خان بلوچ کو رات گئے پولیس نے شخصی ضمانت پر رہا کردیا۔
یہ بھی پڑھیں۔
زکریا یونیورسٹی کی بس بے قابو ہوکر طلباء پر چڑھ گئی ، ایک جاں بحق، گاڑیاں تباہ
دوسری طرف بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر نے بس حادثہ میں جاں بحق ہونے والے طالب علم کی نماز جنازہ میں بھی شرکت کی ۔
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے دنیا پور میں طالب علم کی نماز جنازہ میں شرکت کی، اور لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت کیا، اور مرحوم کے بلند درجات کے لیے خصوصی دعا کی۔