Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے آرٹس کالج میں محمد ارشد کے فن پاروں کی نمائش شروع ہوگئی

زکریا یونیورسٹی کالج آف آرٹس کے لائبریرین محمد ارشد کے فن پاروں کی نمائش شروع ہوگئی۔

جس میں انہوں نے یونیورسٹی لینڈ سکیپ ، عمارتوں اور قدرتی مناظر کو اپنے برش سے پینٹ کیا ہے اور تمام طرح کے میڈم میں کام کیا ہے ، فن پاورں کی نمائش کا افتتاح پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر صوفیہ عمر نے کیا ۔

اس موقع پرانہوں نے کہاکہ ارشد نے جو کام کیا ہے وہ کے مشاہدے کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔

انہوں نے انتہائی فنکاری سے اپنے احساسات کو پینٹ کیا ہے ، طلبا و طالبات ان کے فن پاروں سے ضرور فائدہ اٹھائیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں