Breaking NewsEducationتازہ ترین

جامعہ زکریا : ڈیٹا اینالسٹ کاشف نثار انتقال کرگئے

زکریا یونیورسٹی کے کوالٹی انہاسمنٹ سیل کے ڈیٹا اینالسٹ کاشف نثار انتقال کرگئے۔

دو ہفتے قبل ان کاایکسڈینٹ ہوا تھا، وہ روبہ صحت تھے کہ سوموار کی رات بھائی کے ولیمہ میں ان کوہارٹ اٹیک ہوا ، جس سے وہ جانبر نہ ہوسکے۔

انکا نماز جنازہ گزشتہ روز بعد نماز ظہر مسجد ابراہیم، بہادر پور چوک بوسن روڈ ملتان میں ادا کیاگیا۔

جس میں زکریا یونیورسٹی کے ایمپلائیز ، آفیسر اور عمائدین شہر کی بڑی تعداد میں شرکت کی۔

بعدازں انہیں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں