Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی میں بجلی کا بل چھ کروڑ 80 لاکھ سے تجاوز کرگیا

زکریا یونیورسٹی حکام بجلی کی بل پر قابو نہ پاسکے، رواں ماہ کا بل چھ کروڑ 80 لاکھ سے تجاوز کر گیا، جس کی وجہ سے یونیورسٹی شدید معاشی دباؤ میں آگئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ زیادہ بل کی وجہ وائس چانسلر کی ایئر کنڈیشن پالیسی پر عمل نہ کرنا ہے ، چھوٹا عملہ شام تک کمروں میں اے سی چلا کر بیٹھا رہتا ہے جس کی وجہ سے بجلی کی کھپت بڑھ گئی ہے۔

امکان ہے موسم گرما کی تعطیلات کی وجہ سے جولائی میں بل میں کچھ کمی آجائے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button