Breaking NewsEducationتازہ ترین
ایمپلائیز یونین کے سینئر سیاسی رہنما ملک محمد وزیر کھادل انتقال کرگئے

زکریا یونیورسٹی ایمپلائیز یونین کے سینئر سیاسی رہنما ملک محمد وزیر کھادل (ریٹائرڈ ملازم) انتقال کرگئے۔
وہ تفسیر احمد کھادل اور توقیر احمد کھادل کے والد تھے، ان کانمازہ جنازہ آج بروز بدھ صبح نو بجے ان کی رہائش گاہ پل کھادل میں ادا کیا جائے گا۔