Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی : انرجی سنٹر کی افتتاحی تقریب ملتوی

زکریا یونیورسٹی میں انرجی سنٹر کی افتتاحی تقریب ملتوی کردی گئی۔
پراجیکٹ ڈائریکٹر پروفیسر عبدالستار ملک کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر محمد اختر ملک کی لاہور میں میں مصروفیات کی وجہ سے غوثِ اعظم مرکزِ فضلیت و ترقی برائےقابل تجدید و موثر توانائی، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے سنگ بنیاد کے سلسلے میں بدھ کو منعقد ہونے والی تقریب ملتوی کر دی گئی ہے۔
نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔