Breaking NewsEducationتازہ ترین
انجینئر احسن بلال کو بڑی ذمے داری مل گئی

زکریا یونیورسٹی کے انجینئر احسن بلال کو ڈائریکٹر ایڈمن واسا تعینات کردیا گیا۔
تفصیل کے مطابق یونیورسٹی انجینئر اور سابق پراجیکٹ ڈائریکٹر منٹی نینس زکریا یونیورسٹی احسن بلال کی خدمات ڈیپوٹیشن پر ملتان ڈوپلمنٹ اتھارٹی کے سپر د کردی گئیں، اور ان کو ڈائریکٹر ایڈمن واسا تعینات کردیا گیا۔
ایس این جی ڈی اے نے مراسلہ جاری کردیا۔