Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے انجینئرنگ کالج گیٹ کے کھلنے کے اوقات کار جاری

آر او طاہر محمود کی طرف سے جاری ہونے والے مراسلے میں کہاگیاہے کہ سیکورٹی مسائل کی وجہ سے انجینئر کالج گیٹ صبح چھ بجے سے 9 بجے تک، ماڈل سکول کی چھٹی کے اوقا ت 10 بجکر 45 سے ساڑھے گیارہ بجے تک ، اور شام کو چار بجے سے 5 بجے تک کھلے رہے گا ، جس کے بعد بند کردیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button