Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی: عید کی چھٹیوں کے دوران سول انجینئرنگ گیٹ بند رکھنے کا فیصلہ

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں عید کی چھٹیوں کے دوران سول انجینئرنگ گیٹ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
سیکورٹی کنٹرول روم کی طرف سے اس حوالے سے تمام ملازمین کو اطلاع دی گئی ہے کہ 30 مارچ سے 4 اپریل 2025 تک سول انجینئرنگ گیٹ مکمل طور پر بند رہے گا ۔