Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈاکٹر ظفراقبال بھی رخصت ہوئے

زکریا یونیورسٹی کے شعبہ انگلش کے سابق چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال انتقال کرگئے۔
وہ طویل عرصے سے علیل تھے، تاہم وہ ایک نجی تعلیمی ادارے میں تدریس کے فرائض بھی سرانجام دے رہے تھے۔
گزشتہ رو ز وہ اپنے خالق حقیقی سے جاملے ان کا نماز جنازہ بعد نماز عشا جامع مسجد ٹیچرز کالونی نزد ملتان پبلک سکول، ملتان ادا کی گئی، جس میں یونیورسٹی کے اساتذہ ، طلبا اور عمائدین شہر کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button