Breaking NewsEducationتازہ ترین
جامعہ زکریا : امتحانات کی تاریخ میں توسیع

زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہونے والے اے ڈی پی کے امتحانات کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ۔
ا س سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے ک اے ڈی اے ، اے ڈی ایس سالانہ سسٹم ضمنی امتحان2021-22 کے علاوہ بی اے ، بی ایس سی ،ضمنی امتحان 2020 کا امتحان جو 22 جون سے شروع ہونا تھا ، اب چھ جولائی سے شروع ہوگا ۔