Breaking NewsEducationتازہ ترین
جامعہ زکریا : جعلی ووچر کی تحققات کےلئے چار رکنی کمیٹی کی تشکیل
زکریا یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات نے جعلی ووچر کی تحققات کےلئے چار رکنی کمیٹی بنادی۔
یہ بھی پڑھیں۔
جعلی ووچر کیس: محمڈن لا کالج کو واجبات جمع کرانے کا حکم
کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر امان اللہ نے ایم اے ، ایم ایس سی پارٹ سکینڈ کے امتحانات2021میں پرائیویٹ کالج میمونہ پوسٹ گریجویٹ کالج کی جعلی ووچر کی تحقیقات کےلئے کمیٹی تشکیل دے دی۔
یہ بھی پڑھیں۔
ایل ایل بی جعلی ووچر اور رجسٹریشن کیس : ایک ہفتے میں ذمے داروں کا تعین کرنے کا حکم
جس کے چیئرمین محمد زبیر خان ایڈیشنل رجسٹرار ہوں گے ، جبکہ ممبران میں محمد اقبال، نعیم احمد، اور رانا جنگ شیر شامل ہیں ۔