Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کی گولڈن جوبلی کا لوگو استعمال کرنے کی ہدایت

زکریا یونیورسٹی کے تمام چیئرمینز اور ڈینز کو یونیورسٹی کی گولڈن جوبلی کا لوگو مراسلوں میں استعمال کرنے کی ہدایت کردی گئی۔

زکریا یونیورسٹی کے قیام کو 50 سال پورے ہونے پر گولڈن جوبلی منائی جارہی ہے، جس کےلئے خصوصی ایونٹس بھی تخلیق کئے جارہے ہیں۔

وائس چانسلر کی ہدایت پر گولڈن جوبلی منانے کےلئے کمیٹی بھی قائم کردی گئی، اب وائس چانسلر نے تمام چیئرمینز اور ڈینز ، انتظامی سربراہوں کو ہدایت کی ہے کہ سب زکریا یونیورسٹی کے 50 سال مکمل ہونے کی تقریبات سے بخوبی واقف ہیں، آپ سے درخواست ہے کہ براہ کرم تمام خط و کتابت میں گولڈن جوبلی کے مونوگرام (خاص طور پر اس مقصد کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے) لگائیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button