Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی : انتظامی اصلاحات کمیٹی کا اجلاس دو جون کو طلب کر لیا گیا

جاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ پروموشن کے معیارات اور انتظامی اصلاحات/مالیات کو دیکھنے کےلئے بنائی گئی کمیٹی کا اجلاس دو جون سوموار کو طلب کو طلب کرلیا گیا ہے۔

کمیٹی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر محمد نعمان عباسی انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز ہوں گے جبکہ ممبران میں پروفیسر ڈاکٹر محمد حسن ڈائریکٹر، آئی ایم ایس پروفیسر ڈاکٹر محمد امان اللہ چیئرمین شعبہ شماریات، پروفیسر ڈاکٹر آصف یاسین شعبہ تجارت، پروفیسر ڈاکٹر عمران جاوید کاسپام، رجسٹرار، اور ایڈیشنل خزانہ دار شامل ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button