Paid ad
Breaking NewsEducationUncategorisedتازہ ترین

وائس چانسلر زکریا یونیورسٹی کے اعزاز میں افطار پارٹی

زکریا یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل کی وارڈن اور سپرنٹینڈنٹس نے افطاری پارٹی کا اہتمام کیا جس میں وائس چانسلر اور جسٹرار نے خصوصی شرکت کی ۔

بتایا گیا ہے کہ زکریا یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل کے افسروں اور نگرانوں نے ایک مشترکہ افطاری پارٹی کا اہتمام کیا، جس میں وائس چانسلر ڈاکٹر اقبال غوری اور رجسٹرار محمد اعجاز نے خصوصی شرکت کی۔

اس موقع پرو وائس چانسلر نے وارڈن اور سپرنٹنڈنٹس کو ہدایت کی کہ وہ طالبات کو سحر اور افطار میں خصوصی سہولیات فراہم کریں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button