Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی میں کوڑے دان کےلئے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کی مدد لینے کا فیصلہ

زکریا یونیورسٹی میں صفائی کو یقینی بنانے کےلئے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ ملتان کی مدد لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وائس چانسلر نے ایڈیشنل رجسٹرار (اسٹیٹ) کو ہدایت کی گئی کہ وہ ڈسٹ بنز کی فراہمی کے لیے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ، ملتان کے ساتھ بات چیت کریں تاکہ کوڑا کرکٹ کےلئے سالڈ ویسٹ بڑے کوڑے دان فکس کرسکے ۔