Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی میں ڈیلی ویجز ملازمین کی اجرت میں اضافہ کردیاگیا

زکریا یونیورسٹی نے ڈیلی ویجز ملازمین کی اجرت میں اضافہ کردیا۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہنرمند مزدور کےلئے معاوضہ 991 روپے روزانہ ہوگا، جبکہ نیم ہنر مند کے لئے 973 روپے ، جبکہ غیر ہنرمند افراد کے لئے 965روپے معاوضہ مقرر کیا گیا ہے۔

نئی اجرتوں کا اطلاق رواں ماہ سے ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں