Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی میں 7 گھروں کی الاٹ منٹ کے لیے درخواستیں طلب کر لی گئی

جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ایسے ٹیچر اور افیسر جو گریڈ 17 یا اس سے زائد میں کام کر رہے ہیں، وہ سات گھر جن میں مین سٹاف کالونی ، انجینئرنگ سٹاف کالونی کے گھر شامل ہیں کی الاٹمنٹ کی درخواستیں دے سکتے ہیں ۔

درخواست گزار نئے ایس او پیز کے تحت کسی بھی مرمت یا تعمیر کے حوالے سے یونیورسٹی انتظامیہ سے اخراجات کا کلیم نہیں کرے گا اور نہ ہی تعمیراتی کام کرانے کا کہے گا اور درخواستیں جمع کرانے کے اخری تاریخ 16 اکتوبر مقرر کی گئی ہے ۔

تمام امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مقررہ تاریخ میں چار بجے تک ایڈمن برانچ ون میں درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button