Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی میں سپرنگ سیزن 2025 کے لئے داخلے شروع

زکریا یونیورسٹی نے سپرنگ سیشن کے داخلوں کے درخواستیں طلب کرلی، انڈر گریجوایٹ کلاسز میں داخلے کےلئے 60 سے زائد پروگرامز پیش کئے گئے ہیں جبکہ انڈر گریجوایٹ 5 ویں سمسٹر میں داخلے کےلئے 45 سے زائد پروگرامز پیش کئے گئے ہیں۔ ایم فل کے 25 سے زائد جبکہ پی ایچ ڈی کے 17 مضامین میں داخلے ہوں گے۔

امیدواروں کو 23 دسمبر تک فارم جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ایم فل ، ایم ایس اور پی ایچ ڈی میں داخلے کےلئے انٹری ٹیسٹ 26 دسمبر کو ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button