Paid ad
Breaking NewsEducationUncategorisedتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی میں خزانہ دار کی تعیناتی کےلئے درخواستیں طلب کرلی گئیں

ایچ ای ڈی کی ہدایت کی روشنی میں زکریا یونیورسٹی مین خزانہ دار کی اسامی پر تعیناتی کےلئے درخواستیں طلب کرلی گئیں ہیں۔

جس کے مطابق امیدوار 5ہزار کے ڈرافٹ کے ساتھ 28 نومبر تک اپنی درخواستیں جمع کراسکتے ہیں۔

ایسے امیدوار جو فنانس ، اکاونٹنگ اور کامرس میں پی ایچ ڈی ہوں،ایم فل ، ایم ایس کے ساتھ 10سال کا تجربہ اور ایم بی اے ، ایم ایس سی کے ساتھ 12سال کا انتظامی تجربہ ہو، وہ درخواست دینے کے اہل ہوں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button