Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اے ڈی پی (دو سالہ پروگرام) کے فرسٹ سمسٹر کے داخلے کا شیڈول جاری

بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان کے اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات نے اے ڈی پی (دو سالہ پروگرام) کے فرسٹ سیمسٹر سیشن 2021-2023 فار آل کالجز ایفلیئٹڈود بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان کے لیے داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کا شیڈول جاری کردیا ہے۔

جس کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم و فیس 6000/- روپے کے ساتھ جمع کرانے کی آخری تاریخ 14-3-2022 ، ڈبل فیس 11000/- روپے کے ساتھ 21-3-22 اور ٹرپل فیس 16000/- روپے کے ساتھ امتحان کے انعقاد سے ایک ہفتہ قبل تک ہے۔

مزید برآں فریش امیدوار کے لیے بشمول ڈگری فیس 1000/- روپے علاوہ ہو ںگے، اور پریکیٹیکل امتحان کے لیے 1300/- روپے فیس ہے ۔

مزید معلومات کے لیے دفتر کنٹرولر امتحانات سے رابطہ قائم کیاجاسکتا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button