Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جامعہ زکریا : ایل ایل بی تین سالہ پروگرام ؛ حصہ دوم کا پہلے سالانہ امتحان 2020 کے شیڈول کا اعلان

زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایل ایل بی تین سالہ پروگرام حصہ دوم کا پہلے سالانہ امتحان2020کے شیڈول کا اعلان کردیا ۔

جاری اعلامیہ کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 30جون ، ڈبل فیس کے ساتھ 7جولائی تک، جبکہ تین گنافیس کے ساتھ امتحان سے ایک ہفتے قبل تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

امیدوار اپنے کالج کے توسط سے داخلہ ارسال کریں گے ، امیدوار اپنے سابق زرلٹ کارڈ اور انرولمنٹ کی کاپی بھی ساتھ لگائیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button