Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی : ایل ایل بی( تین سالہ پروگرام) پارٹ تھری کے امتحانات 2021 کے لئے فارم جمع کرانےکاشیڈول جاری

زکریا یونیورسٹی کےزیر اہتمام ایل ایل بی( تین سالہ پروگرام) پارٹ تھری کے امتحانات 2021کے لئے فارم جمع کرانےکاشیڈول جاری کردیا ۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ سالانہ امتحان 2021 کے لئے سنگل فیس کے ساتھ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 30ستمبر ، دگنی فیس کے ساتھ 7اکتوبر، اور تین گنا فیس کی ساتھ فارم امتحان سے ایک ہفتےقبل تک جمع کرائے جاسکتےہیں۔

سنگل فیس8 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے، امتحانات کی ڈیٹ کااعلان بعد میں کیاجائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button